جب اللہ ہر جگہ ہے تو معراج کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ | اسلامی معلومات
اکثر ہمارے ذہنوں میں، یا بچوں کے ذہنوں میں یہ سوال آتا ہے کہ جب اللہ تعالیٰ ہر جگہ موجود ہے، تو پھر ہمارے پیارے نبی حضرت محمد (ﷺ) کو اللہ سے ملاقات کے لیے سات آسمانوں کے اوپر یعنی معراج کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ حال ہی میں ایک بچے نے یہی سوال پوچھا۔ …