ولیمہ کا صحیح وقت اور طریقہ – سنتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں
نکاح کرنا سنت موکدہ ہے اور اس میں “ولیمہ” کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔ یہ خوشی کا وہ اظہار ہے جو دولہا کی جانب سے کیا جاتا ہے۔ تاہم، آج کل ہمارے معاشرے میں ولیمہ کے حوالے سے کئی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ اکثر لوگ ولیمہ کا صحیح وقت، اس کے دن اور طریقہ …