آخری وقت میں جماعت میں شامل ہونا: امام کے سلام پھیرنے کا مسئلہ اور وضاحت
اکثر یہ سوال پوچھا جاتا ہے کہ اگر کوئی شخص مسجد میں اس وقت پہنچے جب امام صاحب نماز کے بالکل آخری حصے (قعدہ اخیرہ) میں ہوں،اور قعدہ اخیرہ کے بھی اخری سٹیپ میں ہو یعنی امام سلام پھیرنے کے قریب ہو تو کیا اس شخص کو جماعت کا ثواب ملے گا یا اس کی …