فاریکس ٹریڈنگ (forex trading) کا حکم: اسلام اسے ناجائز کیوں کہتا ہے؟
آج کل ڈیجیٹل دور میں آن لائن پیسہ کمانے کے لیے فاریکس ٹریڈنگ کافی مشہور ہو چکی ہے۔ لیکن بہت سے مسلمان اس کے شرعی حکم کے بارے میں پریشان ہیں کہ کیا یہ بزنس حلال ہے یا حرام؟ عام طریقے سے کی جانے والی فاریکس ٹریڈنگ کا حکم ناجائز اور حرام ہے۔ آئیے، دیکھتے …