Iman-e-Ahle-Sunnat

اتحاف المسلم نوٹس ایم سی کیوز | ithaf-ul-muslim MCQS Page 02

یہ ارٹیکل کتاب اتحاف المسلم جو کہ درس نظامی کے دوسرے سال میں پڑھائی جانے والی کتاب ہے اس کی تیاری کے لیے(MCQS ) ایم سی کیوز فرام کرتا ہے تاکہ طلبہ معروضی میں اچھے نمبروں سے پاس ہو سکیں۔

 اور یہ ایم سی کیوز اتحاف المسلم کتاب کے دوسرے (2) پیج کے ہیں 

اتحاف المسلم نوٹس ایم سی کیوز page 02

اردو MCQs

سوال نمبر 1: “غار” میں تین افراد کس وجہ سے پناہ لینے پر مجبور ہوئے؟
(الف) دشمن سے بچنے کے لئے
(ب) بارش کی وجہ سے ✅
(ج) راستہ بند ہونے کی وجہ سے
(د) شکار کی تلاش میں

سوال نمبر 2: ان افراد کو “غار” میں کس چیز نے بند کر دیا؟
(الف) درخت
(ب) جانور
(ج) چٹان ✅
(د) سیلاب

سوال نمبر 3: ان روایتوں کے مطابق انہیں نجات کس وجہ سے ملی؟
(الف) صدق کی دعا کرنے سے ✅
(ب) مال خرچ کرنے سے
(ج) قوت سے
(د) کسی بزرگ کے وسیلے سے

سوال نمبر 4: پہلے شخص نے اپنے “اجیر” کے متعلق کون سا عمل پیش کیا؟
(الف) اجرت واپس کی
(ب) اجرت کو بڑھا کر مکمل مال لوٹا دیا ✅
(ج) اجرت چھپالی
(د) اجرت بانٹ دی

سوال نمبر 5: سورۃ کے مطابق اللہ تعالی کس کے ذریعہ امت کی مدد فرماتا ہے؟
(الف) علما
(ب) اغنیاء
(ج) ضعیف افراد ✅
(د) سردار

سوال نمبر 6: “انما الاعمال بالنیة” سے کیا معلوم ہوتا ہے؟
(الف) عمل کی تعداد
(ب) نیت کی اہمیت ✅
(ج) جگہ کی اہمیت
(د) مال کی اہمیت

سوال نمبر 7: اس حدیث کے مطابق ہجرت کا اجر کس بنیاد پر ہے؟
(الف) کام پر
(ب) نیت پر ✅
(ج) وقت پر
(د) جماعت پر

عربی MCQs

السؤال 1:
قال النبي ﷺ : «إِنَّهُ وَاللهِ يَا هَؤُلَاءِ لَا يُنْجِيكُمْ إِلَّا ______»
(أ) المال
(ب) القوة
(ج) الصدق ✅
(د) الرياء

السؤال 2:
“فَلْيَدْعُ كُلُّ رَجُلٍ مِنْكُمْ بِمَا يَعْلَمُ أَنَّهُ قَدْ ______ فِيهِ”
(أ) أخطأ
(ب) صدق ✅
(ج) كذب
(د) ندم

السؤال 3:
“إِنَّمَا أَعْمَالُ بِ______”
(أ) عددها
(ب) النيات ✅
(ج) فعلها
(د) مكانها

السؤال 4:
قال النبي ﷺ : «إِنَّمَا يَنْصُرُ اللَّهُ هَذِهِ الْأُمَّةَ بِ______هَا»
(أ) أغنيائها
(ب) أقويائها
(ج) ضعيفِها ✅
(د) علمائها

السؤال 5:
“وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا ______”
(أ) فعل
(ب) نوى ✅
(ج) سعى
(د) اشتهى

 

Leave a Comment