عقائد متعلقہ ذات و صفاتِ الٰہی جَلّ جلا لہٗ

عقیدہ نمبر 1: اللہ تعالیٰ کی یکتائی اور لاشریک ذات اللہ تعالیٰ واحد و یکتا ہے۔ اس کی ذات میں کوئی دوسرا شریک نہیں، نہ صفات میں، نہ افعال میں، نہ احکام کے نفاذ میں، نہ ہی اسماء و صفات کے معاملے میں۔ وہ ہر لحاظ سے اکیلا، یکتا اور بے مثال ہے۔ قرآنِ کریم … Continue reading عقائد متعلقہ ذات و صفاتِ الٰہی جَلّ جلا لہٗ