یہ ارٹیکل کتاب اتحاف المسلم جو کہ درس نظامی کے دوسرے سال میں پڑھائی جانے والی کتاب ہے اس کی تیاری کے لیے(MCQS ) ایم سی کیوز فرام کرتا ہے تاکہ طلبہ معروضی میں اچھے نمبروں سے پاس ہو سکیں۔ اور یہ ایم سی کیوز اتحاف المسلم کتاب کے پہلے پیج کے ہیں
سوال نمبر 1: “غار” میں تین افراد کس وجہ سے پھنس گئے تھے؟
(الف) راستہ بھول گئے
(ب) پانی بھر آیا
(ج) پہاڑ سے چٹان آگری ✅
(د) دشمن تعاقب میں تھے
سوال نمبر 2: اتحاف المسلم میں جو سب سے پہلے حدیث تین شخصوں کی بیان کی گئی اس سے ہمیں کیا نتیجہ ملتا ہے؟
(الف) صدقہ دینے کا
(ب) اللہ کو اپنے اچھے اعمال کے واسطے سے دعا کرنے کا ✅
(ج) روزہ رکھنے کا
(د) نماز پڑھنے کا
سوال نمبر 3: پہلے شخص نے اپنا کون سا عمل پیش کیا؟
(الف) والدین کے ساتھ صبر اور حسن سلوک ✅
(ب) صدقہ دینا
(ج) جہاد کرنا
(د) تلاوت کرنا
سوال نمبر 4: پہلے شخص نے اپنے والدین کو کس وقت دودھ پلایا؟
(الف) طلوعِ آفتاب کے وقت
(ب) نیند کے بعد ✅
(ج) شام کو سورج غروب ہونے سے پہلے
(د) سفر کے دوران
سوال نمبر 5: دوسرے شخص نے اپنی کس خصلت کو نجات کا ذریعہ بنایا؟
(الف) امانت داری
(ب) عفت و پاکدامنی ✅
(ج) سخاوت
(د) علم حاصل کرنا
سوال نمبر 6: تیسرے شخص نے مزدور کی اجرت سے متعلق کیا کیا؟
(الف) واپس نہ دی
(ب) اصلی مالک کا مال بڑھا دیا اور سب واپس کر دیا ✅
(ج) غبن کیا
(د) کچھ واپس کیا، کچھ رکھ لیا
سوال نمبر 7: تینوں افراد کب غار سے باہر نکل سکے؟
(الف) فوری
(ب) صبح ہوتے ہی
(ج) جب چٹان مکمل ہٹی ✅
(د) جب مدد آئی
عربی سوالات
السؤال 1:
قال النبي ﷺ : “فَدَخَلُوهُ، فَانْحَدَرَتْ صَخْرَةٌ مِنَ ____ فَسَدَّتْ عَلَيْهِمُ الْغَارَ”
(أ) البحر
(ب) السقف
(ج) الجبل ✅
(د) الأرض
السؤال 2:
قوله: “اللَّهُمَّ كَانَ لِي أَبَوَانِ شَيْخَانِ ____”
(أ) قويان
(ب) كبيران ✅
(ج) صغیران
(د) صالحان
السؤال 3:
في الحديث: “كُنْتُ لَا أَغْبِقُ قَبْلَهُمَا أَهْلاً وَلَا ____”
(أ) مالاً ✅
(ب) طعاماً
(ج) ماءً
(د) لبناً
السؤال 4:
قال الآخر: “فَأَرَدْتُهَا عَنْ نَفْسِهَا، فَامْتَنَعَتْ ____ أَلَمَّتْ بِهَا سَنَةٌ”
(أ) لأن
(ب) حتى ✅
(ج) حين
(د) بعد
السؤال 5:
قال: “فَجَاءَنِي بَعْدَ حِينٍ فَقَالَ يَا عَبْدَ الله أَدِّ إِلَى ____”
(أ) ماله
(ب) دَينه
(ج) أَجْرِى ✅
(د) حقه